Swat

بریکوٹ پارڑئی،درخت سے گرکر ایک شخص جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام)تحصیلِ بریکوٹ کے علاقے پارڑئی میں درخت سے گرکر پچاس سالہ شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق پچاس سالہ رشید ولد قاسم جان سکنہ پارڑئی درخت پرچڑھا تھا۔اس اثنا میں شاخ ٹوٹ گئی جس کی وجہ سے وہ نیچے گر کر موقع ہی پر جاں بحق ہوگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔