Swat +A -Aسوات،زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.3 ریکارڈ August 16, 2021 1 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات اور گردونواح کے اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیمامرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.3، زیرِ زمین گہرائی 100 کلومیٹر اورمرکز پاک افغانستان تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔ اشتہار / Advertisement