Swat

ڈسٹرکٹ جیل سوات میں یومِ آزادی کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد

(باخبر سوات ڈاٹ کام) ڈسٹرکٹ جیل سوات میں آزادی کی اہمیت اور یومِ آزادی کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی سوات جیل کے سپرنٹنڈنٹ محمد ایوب باچا تھے۔ تقریب کے دوران سوات جیل کے قیدیوں نے آزادی کے موضوع پر خاکے اور تقاریرپیش کیں۔بچوں نے بھی آزادی کے حوالے سے منعقدہ سرگرمیوں میں حصہ لیا۔قیدیوں نے آزادی کو بہت بڑی نعمت قراردیا۔اس موقع پر اس عزم کا اعادہ کیا کہ وہ رہائی کے بعد پُرامن اور اچھے شہری بن کر زندگی گزاریں گے اور لوگوں کو آزادی کی اہمیت سے آگا ہ کریں گے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔