Swat

سوات، کورونا سے ایک اور مریض انتقال کرگیا،تعداد 404 ہوگئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سیدو شریف تدریسی ہسپتال کے کورونا بلاک میں زیرِ علاج ایک اور مریض انتقال کرگیا،جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 404 ہوگئی۔ محکمہئ صحت کے مطابق سوات میں مزید 7 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 8679 ہوگئی ہے۔اس وقت سوات میں فعال کیسوں کی تعداد202ہے۔ سیدوشریف اسپتا ل کے ترجمان ڈاکٹر نجیب اللہ کے مطابق اس وقت کرونا بلاک میں متاثرہ مریضوں کی تعداد بھی بڑھ کر121ہوگئی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔