Swat

کراچی میں شہریوں پر بم حملہ انسانیت کو قتل کرنے کے مترادف ہے، حمیدالحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام) امیر جماعت اسلامی ضلع سوات حمید الحق نے کہا ہے کہ کراچی میں نہتے شہریوں پر بم حملہ انسانیت کو قتل کرنے کے مترادف ہے۔ واقعہ کی پُرزور مذمت کرتے ہیں۔ حکومت سے مجرمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کر تے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار امیر ضلع نے جماعت اسلامی سوات کے ضلعی سیکرٹریٹ سے جاری کردہ اخباری بیان میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ مرکزی اور صوبائی حکومتیں اپنی انا کی خاطر باہمی لڑائی میں مصروف ہیں جبکہ عوام کو لٹیروں کے رحم وکرم پر چھوڑ دیاہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔