Swat

سوات، ایک اور مریض کورونا سے انتقال کرگیا، کئیوں میں وائرس کی تصدیق

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں کورونا وائرس پھیلنے کا سلسلہ تیزی کے ساتھ جاری ہے۔گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران زیر علاج ایک اور مریض انتقال کرگیا۔ 23 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ سیدو تدریسی ہسپتال کے ترجمان ڈاکٹر نجیب اللہ کے مطابق 22 نئے مریضوں کو ہسپتال میں داخل کیا گیا۔ 11 زیرِ علاج مریضوں کو صحت یابی کے بعد ڈسچارج کردیا گیا۔ اس وقت ہسپتال کے کورونا بلاک میں 131 مریض زیرِ علاج ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔