Swat

ڈی پی او سوات اور ڈی ایس پی مٹہ کا پیوچار کا دورہ

(باخبر سوات ڈاٹ کام)ڈی پی اُو سوات دلاور خان بنگش، ڈی ایس پی مٹہ حبیب اللہ خان نے طالبان کے سابق ہیڈ کوارٹر اور سوات کے ضلعی سرحدی و جنگلی علاقہ پیوچار کا دورہ کیا۔ علاقہ کی سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر ڈی پی او نے پیوچار میں مختلف دشوار گزار پہاڑوں کا بھی دورہ کیا۔ مقامی پولیس اہلکاروں کو سیکورٹی کے بارے میں ہدایات دیں۔ انہوں نے بعد میں تحصیل مٹہ کی سرحدی پولیس چوکیوں اور پولیس تھانوں کا بھی دورہ کیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔