Swat

کبل نصرت،پک اپ گہری کھائی میں گرگئی، 5افراد زخمی

(با خبر سوات ڈاٹ کام)تحصیل کبل کے علاقے نصرت میں پک اپ گہری کھائی میں گرنے سے 5افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ترجمان کے مطابق حادثہ تحصیل کبل میں پیش آیا۔ کنٹرول روم کو اطلاع ملتے ہی ریسکیومیڈیکل ٹیم پہنچ گئی اورزخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد سیدوشریف اسپتال منتقل کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔