Swat

سیدو شریف تدریسی ہسپتال، کورونا سے مزید 3 افراد انتقال کرگئے

(با خبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں کورونا وائرس کے قاتلانہ حملے جاری ہیں۔ سیدو شریف تدریسی ہسپتال کے کورونا بلاک میں زیرِ علاج مزید کورونا کے3 مریض انتقال کرگئے۔ اسپتال کے ترجمان ڈاکٹر نجیب اللہ کے مطابق اس وقت اسپتال کے کرونا بلاک میں 20مریض زیرِ علاج ہیں۔گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں 14مریض صحت یاب ہونے پر رخصت کردئے گئے۔ مزید 24نئے مریضوں کو داخل کرایاگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔