Swat

سوات، دریاکنارے ہر قسم تعمیرات پردو ماہ کے لیے پابندی لگ گئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سوات نے دریائے سوات کے کنارے ہر قسم تعمیرات پردفعہ 144 نافذ کردی۔ اعلامیہ کے مطابق عرصہ دو ماہ کے لئے دریا کنارے دو سو فٹ تک ہر قسم تعمیرات پر پابندی ہوگی۔ خلاف ورزی کی صورت میں سیکشن 188 پی پی سی کے تحت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔