Swat

سوات، مزید 4 افراد کورونا سے انتقال کرگئے، تعداد 432 ہوگئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سیدو شریف تدریسی ہسپتال کے کورونا بلاک میں مزید 4 مریض انتقال کر گئے، جس کے بعد انتقال کرنے والوں کی تعداد 432 ہوگئی۔ ہسپتال ترجمان ڈاکٹر نجیب اللہ کے مطابق ہسپتال میں اس وقت 197 مریض زیرِ علاج ہیں۔ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 13 نئے مریضوں کو داخل کیا گیا اور 19 زیرِ علاج مریضوں کو صحت یابی کے بعد رخصت کردیا گیا۔ محکمہئ صحت کے مطابق اس وقت سوات میں کورونا سے متاثرہ فعال مریضوں کی تعداد 185ہے۔ مثبت شرح 2.7فیصد ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔