Swat

سوات، بارش سے موسم مزید خوشگوار ہوگیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں جاری بارش سے موسم مزید خوشگوار ہوگیا۔ ہفتہ کو شہر میں بوندا باندی اور بالائی علاقوں میں بارش سے موسم سرد ہوگیا۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق بارش کا سلسلہ بدھ تک جاری رہنے کا امکان ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔