Swat

سیدو شریف ہسپتال، کورونا سے مزید 4 مریض انتقال کرگئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سیدو شریف ہسپتال کے کورونا بلاک میں مزید کورونا کے زیرِ علاج 4 مریض انتقال کرگئے۔ ہسپتال کے ترجما ن ڈاکٹر نجیب اللہ کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 18نئے مریضوں کو داخل کیا گیا۔ 26زیرِ علاج کورونا مریضوں کو صحت یابی کے بعد ہسپتال سے رخصت کردیا گیا۔ اس وقت ہسپتال میں کورونا کے173مریض زیرِ علاج ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔