Swat

سوات، لوگوں کو لفٹ دینے اور لوٹنے والے گروہ کے تین ارکان گرفتار

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں لوگوں کو گاڑی میں لفٹ دینے اور راستے میں لوٹنے والے گروہ کے تین ارکان کو گرفتار کرلیا گیا۔ مسماۃ (ش)، نوید علی اور چودہ سالہ رحمان علی ساکن گلبہار پشاور گاڑی میں لوگوں کو لفٹ دے کر راستے میں لوٹتے تھے۔ سوات پولیس کے بیان کے مطابق گروہ نے چند دن پہلے شیر پلم تحصیل مٹہ میں بھی ایک خاتون لو لفٹ دے کر راستے میں زیورات سے محروم کیا تھا۔ کانجو پولیس نے ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔