Swat

سیدو شریف تدریسی ہسپتال، مزید 4 مریض انتقال کرگئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سیدو شریف تدریسی ہسپتال کے کورونا بلاک میں کورونا کے زیرِ علاج مزید چار مریض انتقال کر گئے۔ ہسپتال ترجمان ڈاکٹر نجیب اللہ کے مطابق اس وقت ہسپتال میں 194 مریض داخل ہیں۔ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ہسپتال میں 12 نئے مریضوں کو داخل کیا گیا۔ 16 مریضوں کو صحت یابی کے بعد رخصت کیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔