Swat

مینگورہ پولیس کی کارروائی، شراب کی فیکٹری پر چھاپا، ملزم گرفتار

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ پولیس نے شراب کی فیکٹری پر چھاپا مار کر 440 لیٹر دیسی شراب، خام مال اور آلاتِ کشیدہ کاری برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایچ اُو مینگورہ مجیب عالم خان کے مطابق اطلاع پر شریف آباد میں کارروائی کرکے ملزم سردار حسین کو گرفتار کیا گیا۔ مینگورہ کے تھانہ رحیم آباد کے ایس ایچ او محمد ایاز خان نے منشیات فروشوں کے اڈے پر چھاپا مار کر2کلو گرام سے زائد چرس، 364گرام ہیروین،58 گرام آئس اور اسلحہ برآمد کرکے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔