(باخبر سوات ڈاٹ کام) بریکوٹ کے مینا بازار میں ایک شخص نے فائرنگ کرکے اپنی بیوی کو زخمی کردیا۔ پولیس کے مطابق ملزم عقل مند ساکن قمبر نے مینا بازار میں خریداری کے لئے جانے والی بیوی مسماۃ(ز) پر فائرنگ کی جس سے وہ زخمی ہوگئی۔ پولیس نے موقع پر ملزم کو گرفتار کرلیا۔
Swat
