Swat

جماعت اسلامی کے بانی رکن وسابق ڈی ایف اُو حاجی محمد شعیب وفات پاگئے

(باخبرسوات ڈاٹ کام) جماعت اسلامی کے بانی رکن اورسابق ڈی ایف او محکمہ جنگلات حاجی محمد شعیب وفات پاگئے۔ وہ فیض اللہ خان(شہید)، خلیل اللہ جان دا (ای پی ایس) جمیل انور کے والد، پروفیسر ڈاکٹر ظہور اللہ(پشاور میڈیکل کالج)، ڈاکٹر عرفان اللہ، ضیاء ا للہ، پروفیسر قاضی عبید اللہ کے بھائی، بریگیڈئر منظورعالم، ظہور عالم، فواد عالم، اسد خان، عمر خلیل، منصور علی، ہاشم خلیل کے دادا، سرجن ڈاکٹر خورشید احمد (نارتھ ویسٹ)، کرنل خواجہ فضل واحد، اے این پی سوات کے کلچرل سیکرٹری ضیا ء الحق ناصر کے سسر اور سیمز ہسپتال کے منیجر ایڈمن وسیم انورکے نانا تھے۔ فاتحہ خوانی شگئی (سیدوشریف) میں جاری ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔