(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں کورونا وائرس سے مزید3مریض انتقال کرگئے۔یوں جاں بحق افراد کی تعداد 469 ہوگئی۔ گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 18 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ سیدوتدریسی ہسپتال کے ترجمان ڈاکٹر نجیب اللہ کے مطابق کورونا وارڈوں میں اس وقت 177 مریض زیرِعلاج ہیں۔ محکمہئ صحت کے مطابق سوات میں اس وقت فعال کیسوں کی تعداد179ہے۔
Swat
