Swat

سوات،چوبیس گھنٹوں میں دو بار زلزلے کے جھٹکے محسوس

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات اور گرد و نواح کے اضلاع میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران دو بار زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق پہلی بار ہونے والے زلزلے کی شدت 5.3، زیر زمین گہرائی 229 کلومیٹر اور مرکز افغانستان تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔ دوسری بار ہونے والے زلزلے کی شدت 4.3، زیرِ زمین گہرائی 164 کلومیٹر اور مرکز ہندو کش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔