Swat

محمد خان نے مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرلی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے یونین کونسل رحیم آباد رحمان آباد کے اے این پی کے سرکردہ راہنما محمد خان نے اے این پی چھوڑدی اور مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیا کرلی۔ شمولیت کے موقع پر مسلم لیگ ن کے صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری فضل رحمان نونو،پی کے پانچ کے سابقہ اُمیدوار ارشاد علی سابقہ ضلعی کونسلر افرین خان اور ظہور خان بھی موجود تھے۔ اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ انجینئر امیر مقام نے ہمیشہ عوامی خدمت کی ہے۔ اُن کی عوامی خدمات کی وجہ سے آج انجینئر امیر مقام قومی سیاسی جماعت کا صوبائی صدر ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔