(باخبر سوات ڈاٹ کام)سیدو شریف تدریسی ہسپتال کے کورونا بلاک میں مزید 5 افراد انتقال کرگئے جس کے ساتھ یہ تعداد 182 ہوگئی۔ ہسپتال ترجمان ڈاکٹر نجیب اللہ کے مطابق ہسپتال میں 18 نئے مریضوں کو داخل کیا گیا۔ 20 مریضوں کو صحت یابی کے بعد ہسپتال سے رخصت کیا گیا۔ اس وقت ہسپتال میں 128 کورونا کے مریض زیرِ علاج ہیں۔
Swat
