Swat +A -Aمرغزار، پک اَپ کھائی میں گرنے سے پانچ افراد زخمی September 19, 2021 4 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)سیدو شریف کے علاقہ مرغزار میں پک اَپ کھائی میں گرنے سے پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو کے مطابق تمام زخمیوں کو طبی امداد کے لئے شیخ زید النہیان ہسپتال سیدو شریف منتقل کردیا گیا۔ اشتہار / Advertisement