Swat

خوازہ خیلہ، گھریلو تنازع، بھائی کے ہاتھوں سگا بھائی قتل

(باخبر سوات ڈاٹ کام)تحصیل خوازہ خیلہ کے تھانہ فتح پور کی حدود میں واقع چیکڑئی میں بھائی نے سگے بھائی کو قتل کردیا۔ ملزم فضل کرم ولد چڑی گل نے اپنے بھائی عبدالرحمان پر گھریلو تنازعہ کی وجہ سے فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے ملزم کو قریبی پہاڑی سے گرفتار کرلیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔