Swat

مینگورہ،نشاط چوک اور گرین چوک میں مہنگائی کے خلاف مظاہرے،ٹریفک بدترین جام

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ شہر کے نشاط چوک اور گرین چوک میں مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہروں کی وجہ سے دوپہر کے بعد شہر میں بدترین ٹریفک جام رہی۔ شہر کی تمام شاہراہوں پر شام تک بد ترین ٹریفک جام رہی جس کی وجہ سے لوگوں کو سخت پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔