Swat

سوات، مزید 2 مریض کورونا سے انتقال کرگئے، تعداد 505 ہوگئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سیدو شریف تدریسی ہسپتال کے کورونا بلاک میں زیرِ علاج مزید2 مریض انتقال کر گئے، جس کے بعد انتقال کرنے والوں کی تعداد505 ہوگئی۔ ہسپتال ترجمان کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 11 نئے مریضوں کو داخل کیا گیا۔ زیرِ علاج20مریضوں کو صحت یابی کے بعد ہسپتال سے رخصت کیا گیا۔ اس وقت ہسپتال میں 113 مریض زیرِ علاج ہیں۔ محکمہئ صحت کے مطابق مثبت کیسوں کی شرح کم ہوکر 1.0 فیصد رہ گئی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔