(باخبر سوات ڈاٹ کام) خپل کور ماڈل سکول اینڈ کالج بوائز کیمپس مکانباغ مینگورہ سوات میں دو روزہ سائنس، آرٹس اورکلچر نمائش کا اہتمام کیا گیا۔ یہ نمائش دو دن تک جاری رہے گا۔ پہلے روز سرکاری سکول اور کالج اساتذہ اور طلبہ نے مختلف سٹالوں کا دورہ کیا۔ نمائش آج اختتام پذیر ہوگی۔
Swat
