(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے محلہ نویکلے میں 15 ماہ کی شادی شدہ خاتون نے خود کشی کرلی۔ پولیس کے مطابق 20 سالہ مسماۃ (س) زوجہ عارف نے زہریلی دوا کھائی، جس سے وہ انتقال کرگئی۔ وجہئ خودکشی گھریلو ناچاقی بتائی جاتی ہے، تاہم پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
Swat
