Swat

سوات، مختلف حادثات و واقعات میں 6 افراد زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں چار مختلف حادثات و واقعات میں بچے سمیت6 افراد زخمی ہوگئے۔ ڈب کوٹہ میں 15 سالہ دلارم نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر زہر کھا کر اقدامِ خودکشی کیا۔ بوڈیگرام مٹہ میں ٹرک کی ٹکر سے چار سالہ بچہ ذیشان زخمی ہوگیا۔ شوخ دڑہ مٹہ میں ڈمپر اورموٹر سائیکل میں ٹکر سے دونوں ڈرائیور زخمی ہوگئے۔ کوٹ چارباغ میں ڈمپر کی ٹکر سے دونوں موٹر سائیکل سوار زخمی ہوگئے۔ تمام زخمیوں کو طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔