Swat +A -Aسوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس October 4, 2021 6 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات اور گرد نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت4.7، زیر زمین گہرائی212 کلومیٹر اور مرکز پاک، افغان، تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔ اشتہار / Advertisement