Swat

دیولئی، تین ماہ قبل رہا ہونے والا مبینہ شدت پسندفائرنگ سے قتل

(باخبر سوات ڈاٹ کام)تحصیل کبل کے علاقہ دیولئی میں تین ماہ قبل رہا ہونے والے مبینہ شدت پسند کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔36 سالہ مومن خان ولد محمد عارف کو سیکورٹی فورسز نے دہشت گردی کے الزام میں پہلے گرفتار کیا تھا اور تین ماہ قبل رہا کیا تھا، جس کے بعد وہ رشتہ داروں کے ہاں کراچی گیا تھا۔مومن خان چند دن قبل واپس دیولئی سوات آیا تھا جہاں اتوار کی شام نامعلوم افراد نے اس کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔