Swat

سوات پولیس کا پیوچار میں سرچ آپریشن، مزید نفری تعینات

(باخبر سوات ڈاٹ کام) ریجنل پولیس آفیسر عبدالغفور آفریدی نے ڈی پی او سوات 759 مرد اور 19 خواتین پولیس اہلکاروں کے ہمراہ شدت پسندوں کے سابق ہیڈ کوارٹر اور سوات کے ضلعی پہاڑی سرحدی علاقہ پیوچار میں سرچ آپریشن کیا۔ اس دوران انہوں نے مختلف غاروں اور جنگلوں کی تلاشی لی۔ اس موقع پر انہوں نے پیوچار کے پہاڑوں میں مزید نفری تعینات کردی۔ پولیس اہلکاروں کو حکم دیا کہ وہ سوات میں پائیدار امن کے قیام اور دہشت گردوں کا داخلہ روکنے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔