Swat

سیدو شریف گروپ آف ٹیچنگ ہاسپٹلز میں نیورو سرجری کے آپریشن تھیٹر کا افتتاح

(باخبر سوات ڈاٹ کام)وزیر اعلیٰ محمود خان کی خصوصی ہدایت پر سیدو شریف گروپ آف تدریسی ہسپتال کے سنٹرل ونگ میں نیورو سرجری کے آپریشن تھیٹر کا افتتاح ہوگیا، جس کے ساتھ ہی آپریشن تھیٹر میں نیورو سرجری کا آغاز کردیا گیا۔ افتتاح کے بعد ہسپتال کے ایم ایس نے کہا کہ اس جدید ترین آپریشن تھیٹر کے قیام سے سوات، ملاکنڈ ڈویژن اور گلگت بلتستان کے عوام کو سرکاری ہسپتال میں مفت نیورو سرجری کی سہولت ہوگی۔ ان کو اب پشاور یا اسلام آباد جانا نہیں پڑے گا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔