Swat

مینگورہ بارامہ،ایک ہفتہ میں چار گھروں میں چوری کی وارداتیں

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مینگورہ شہر کے علاقہ بارامہ میں چور گروہ سر گرم ہوگیا۔ ایک ہفتہ کے دوران چار گھروں میں چوری کی وارداتیں ہوئیں۔ اہلِ علاقہ کے مطابق چور رات کے وقت گھر میں داخل ہوکر گھروں کا صفایا کرتے ہیں۔ اس ہفتے کے دوران رحمت علی، ایاز، لیاقت علی اور ایک کرایہ دار کے گھر میں چوری کی وارداتیں ہوئیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔