Swat +A -Aمینگورہ،چائے کے فی کپ قیمت میں مزید دس روپے اضافہ کردیا گیا October 8, 2021 2 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ شہر میں چائے کے فی کپ قیمت میں مزید دس روپے اضافہ کردیا گیا۔ چینی، چائے اور گیس کے نرخوں میں اضافے کے بعد اب بیشتر ہوٹلوں میں عام چائے فی کپ 30 روپے کی اور اسپیشل فی کپ 40 روپے کی ہوگئی۔ اشتہار / Advertisement