Swat

سوات، بیشترعلاقوں میں تیز بارش اور ژالہ باری سے موسم سرد

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مینگورہ شہر سمیت سوات کے بیشترعلاقوں میں تیز بارش اور ژالہ باری سے موسم سرد ہوگیا۔ اتوار کو صبح سے وقفے وقفے سے تیز بارش کا سلسلہ جاری رہا اور دوپہر کے وقت مینگورہ شہر سمیت اکثر علاقوں میں تیز ژالہ باری بھی ہوئی۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق آج پیر کو بھی مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔