Swat

کبل توتا نو بانڈئی، مردوں کی لڑائی میں فائرنگ سے خاتون زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیلِ کبل کے علاقہ توتا نو بانڈئی میں مردوں کی لڑائی میں فائرنگ سے خاتون زخمی ہوگئی۔ زخمی خاتون مسماۃ (ش) نے ہسپتال میں پولیس کو بتایا کہ ملزمان شریف اور اختر میرے بھائیوں سے لڑنے کے لئے آئے تھے کہ میرے منع کرنے پر اختر نے مجھ پر فائرنگ کی جس سے میں شدید زخمی ہوگئی۔ کبل پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔