(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کی لیڈی سرجن ڈاکٹر حنین رحمان پورا مہینہ خواتین کا مفت بریسٹ معائنہ کرے گی۔ سرجن ڈاکٹر حنین کا کہنا ہے کہ ملاکنڈ ڈویژن اور سوات میں چھاتی کا کینسربہت زیادہ ہے۔ اس مفت معائنے کا مقصد خواتین میں چھاتی کے کینسر سے بچنے کی آگاہی دینا ہے۔
Swat
