Swat

اے این پی سوات نے مہنگائی اور بے روزگاری کے خلاف احتجاجی کیمپ لگالیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) عوامی نیشنل پارٹی ضلع سوات نے ملک میں مہنگائی اور بے روزگاری کے خلاف نشاط چوک مینگورہ میں صبح 8 بجے تا شام6 بجے احتجاجی کیمپ لگایا۔ کیمپ میں ضلعی صدر ایوب اشاڑے کے علاوہ عہدیداروں اور کارکنوں نے شرکت کی۔ مقررین نے ملک میں جاری مہنگائی اور بے روزگاری پر موجودہ حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا اور حکومت کے خلاف نعرے لگائے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔