(باخبر سوات ڈاٹ کام)امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کی اپیل پر کل بروز پیر دوپہر2:00 بجے نشاط چوک مینگورہ میں پیٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں اور مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہر ہ ہوگا۔جماعت اسلامی کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق مظاہرے کی قیادت سابق ایم پی اے و امیر جماعت اسلامی مینگورہ شہر محمد امین کریں گے۔
Swat
