Swat

گوالیرئی، ویخ زلمیان اور سٹیپ اَپ ایجوکیشن کی جانب سے یک روزہ سیرۃ النبی سیمینار کاا ہتمام

(باخبر سوات ڈاٹ کام)ویخ زلمیان اور سٹیپ اپ ایجوکیشن گوالیرئی کی جانب سے یک روزہ سیرۃ النبی سیمینار کا اہتمام کیا گیا، جس میں حافظ اختر سعید اور دیگر علما نے حضرت محمدؐ کی زندگی پر روشنی ڈالی۔ اس موقع پر نعتیہ اشعار بھی پیش کیے گئے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔