Swat

کانجو پولیس کی کارروائی، چور گرفتار،موبائل اور نقد رقم برآمد

(باخبر سوات ڈاٹ کام) کانجو پولیس نے چور کو گرفتار کرکے چوری کیے گئے موبائل اور نقد رقم برآمد کی۔ایس ایچ او انور خان کے مطابق گذشتہ روز ایاز علی کی دکان کے تالے کسی نے توڑ کر موبائل فون اور نقدی لے اڑے تھے۔ پولیس نے بروقت کارروائی کرکے ملزم عبدالرحمان ساکن کانجو کو گرفتار کرکے اس سے 6 عدد موبائل فون اور چوری شدہ پچاس ہزار روپے برآمد کرلئے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔