Swat

سوات، کورونا سے ایک اور مریض انتقال کرگیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سیدو شریف تدریسی ہسپتال کے کورونا بلاک میں زیرِ علاج کورونا کا ایک اور مریض انتقال کرگیا۔ ہسپتال ترجمان کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران9 نئے مریضوں کو داخل کیا گیا۔ 7 مریضوں کو صحت یابی کے بعد رخصت کیا گیا۔ اس وقت ہسپتال میں 27 مریض زیرِ علاج ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔