Swat +A -Aسوات،زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.1 ریکارڈ October 23, 2021 3 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات اور گرد و نواح کے اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.1، زیرِ زمین گہرائی 181 کلومیٹر اور مرکز ہندو کش، افغانستان کا پہاڑی سلسلہ تھا۔ اشتہار / Advertisement