Swat

سوات،سہ روزہ بارش اور بالائی پہاڑوں پر برف باری کا سلسلہ شروع ہوگیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مینگورہ شہر سمیت سوات کے بیشتر علاقوں میں سہ روزہ بارش اور بالائی پہاڑوں پر برف باری کا سلسلہ شروع ہوگیا، جس کے ساتھ موسم سرد ہوگیا۔ جمعہ کی دوپہر مینگورہ شہر سمیت میدانی و بالائی علاقوں میں تیز بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا جس کی وجہ سے بالائی علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق بارش و برف باری کا یہ سلسلہ اتوار تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔