Swat

سوات، ٹریفک کے دو مختلف حادثات، 11 افراد زخمی ہوگئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں ٹریفک کے دو مختلف حادثات میں 11 افراد زخمی ہوگئے۔ لنڈاکے کے مقام پر پک اَپ اور موٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے۔ بحرین کے علاقہ معصوم آباد میں تیز رفتار گاڑی دریائے سوات کے کنارے جاگری جس میں موجود 7 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ دونوں حادثات کے زخمیوں کو مقامی ہسپتالوں میں طبی امداد کے لئے منتقل کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔