Swat

سوات، بارش اور بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ جاری،سردی میں اضافہ

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کے میدانی علاقوں میں بارش اور بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ اتوار کو بھی جاری رہا۔ اس کے ساتھ ہی موسمِ سرما کا آغاز ہوگیا۔ بالائی علاقوں میں برف باری کی وجہ سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق آج پیر سے مطلع صاف رہنے کا امکان ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔