Swat

پاکستانی ٹیم کی فتح پر اہلِ سوات کی ہوائی فائرنگ اور آتش بازی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)پاکستان اور انڈیا کے درمیان میچ میں پاکستان کی ٹیم کی جیت کے بعد اتوار کو رات بھر سوات میں لوگوں نے خوشی میں ہوائی فائرنگ اور آتش بازی کی۔ میچ کے اختتام پر منچلوں نے سڑکوں پر گشت بھی کیا اور پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔