(باخبر سوات ڈاٹ کام)صوبے بھر کی طرح سوات کی سات تحصیلوں میں بھی اے این پی نے مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے۔مینگورہ میں گراسی فٹ بال اسٹیڈیم مکان باغ سے نشاط چوک مینگورہ تک ریلی نکالی گئی۔ چارباغ، خوازہ خیلہ، بحرین، مٹہ، کبل اور بریکوٹ کے تحصیل ہیڈ کواٹرز میں بھی اے این پی نے احتجاجی مظاہرے کیے۔
Swat
