Swat

گوگدرہ،خاتون کو بے ہوشی کی حالت میں تحویل میں لے لیا گیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) تھانہ رحیم آباد کے علاقہ گوگدرہ سے ایک خاتون بے ہوشی کی حالت میں پولیس کو مل گئی۔ پولیس کے مطابق مسماۃ کوثر ساکن شانگلہ حال اجرنگ کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیاگیا۔ہوش آنے پر رپورٹ درج کرائی جائے گی۔ پولیس کا خیال ہے کہ خاتون کو کسی نے اِغوا کرکے وہاں پھینکا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔